خبرنامہ پاکستان

اعزاز چوہدری امریکہ میں پاکستان کے سفیر تعینات

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا وہ آئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے وہ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔۔۔۔(خ م)