خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن نے نئی اصلاح کردی

الیکشن کمیشن کا سمندر

الیکشن کمیشن نے نئی اصلاح کردی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے مینار پاکستان، فیصل مسجد، تسبیح سمیت قومی شناخت کے حامل 9 انتخابی نشانات ختم کردیے۔ الیکشن کمیشن نے مینار پاکستان،خیبر پاس،فیصل مسجد،تسبیح ،الماری،چنبیلی کا پھول،جھنڈا،مزار قائدکے انتخابی نشانات ختم کیے ہیں، ان تمام انتخابی نشانات کو قومی شناخت اور حمیت کا حامل ہونے پر ختم کیا گیا۔ متعلقہ سیاسی جماعتوں کو الاٹ کیے گئے انتخابی نشانات بھی واپس لے لیے گئے جب کہ سیاسی جماعتوں کو متبادل انتخابی نشان الاٹ کرنے کیلیے کام شرو ع کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت بھی130انتخابی نشان دستیاب ہیں جبکہ184سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کی حامل ہیں۔اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 7 سال کے دوران سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس سے گستاخانہ موادکے 19 ہزار 112لنکس بلاک کیے گئے ہیں جب کہ 2014 میں گستاخانہ مواد کے سب سے زیادہ لنک بلاک کیے گئے جن کی تعداد 10 ہزار 101 تھی۔