خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن کا کس کے خلاف کاروائی بڑھانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا سمندر

الیکشن کمیشن کا کس کے خلاف کاروائی بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف کاروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ای سی پی نے پی ٹی آئی سے 18 دسمبر تک انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج، کاغذات نامزدگی اور پینل کی تفصیلات طلب کر لیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما یوسف علی نے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کر رکھا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انٹراپارٹی انتخابات کو غیرآئینی ہونے کی بناء پر کالعدم قرار دیا جائے۔ واضح رہے الیکشن کمیشن اراکین کی عدم موجودگی کے باعث فیصلہ دو بار موخر کیا جا چکا تھا۔