خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن کوشرمیلا فاروقی کےخلاف کارروائی سےروک دیاگیا

کراچی:(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن،ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب سندھ، اسٹیٹ بینک ، چیف سیکریٹری سندھ ، پرنسپل سیکریٹری برائے وزیر اعلی سندھ ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔