خبرنامہ پاکستان

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے کی کوئٹہ دھماکےکی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: (اے پی پی) امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکہ پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ اندوہناک واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے امریکہ پاکستان کی تمام کوششوں کی حمایت کرے گا۔