خبرنامہ پاکستان

انتخابات میں اوباما بھی آگیا

انتخابات میں اوباما بھی آگیا
بارک اوباما کی بھی پاکستان کے الیکشن میں انٹری ہوئی ہے ۔وکی پیڈیا کے مطابق این اے 133سے اعجاز چودھری کامقابلہ ن لیگ کے باراک اوباما سے ہوگا

لاہور(ملت آن لائن)بارک اوباما کی بھی پاکستان کے الیکشن میں انٹری ہوئی ہے ۔وکی پیڈیا کے مطابق این اے 133سے اعجاز چودھری کامقابلہ ن لیگ کے باراک اوباما سے ہوگا جبکہ اس حلقے سے ن لیگ کے امید وار پرویزملک ہیں تاہم بعد ازاں وکی پیڈیا پر باراک اوباما کی جگہ پرویز ملک کا نام لکھ دیا گیا ۔ اوباما