خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

روالپنڈی (ملت آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبالیہ دیا ۔

آرمی ہائوس روالپنڈی میں آرمی چیف کی جانب سرفراز الیون نے تقریب سجائی گئی ،جس میں کھلاڑی ٹرافی سمیت شریک ہوئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پلینگ الیون کے ساتھ چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور ٹیم آفیشلز بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست فاش دینے والی قومی ٹیم کوآرمی چیف نے مبارک باد دی اور عمرہ پر بھیجنے کا اعلان کیا ۔

گزشتہ روز وزیراعظم ہائوس میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب ہوئی تھی ،جس میں کھلاڑیوں کے ساتھ آفیشلز کو بھی انعامات سے نوازا گیا تھا ۔