خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف کی بریفنگ سے سب مطمئن ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ

آرمی چیف کی بریفنگ سے سب مطمئن ہیں، سینیٹر مشاہد اللہ
اسلام آباد: (ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بریفنگ سے سب مطمئن ہیں۔ اجلاس سے دنیا میں مثبت پیغام گیا ہے۔ سینیٹ کی ہول کمیٹی کا یہ اجلاس قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحریک پر بلایا گیا جس کا مقصد علاقے کی بدلتی صورتحال اور امریکی کردار کے تناظر میں پالیسی کے رہنما اصول مرتب کرنا تھا۔ اجلاس میں ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار سمیت عسکری قیادت نے قومی سلامتی کے اہم امور پر بریفنگ دی۔ اجلاس کے تمام اراکین نے عسکری قیادت کی بریفنگ پر خوشی کا اظہار کرتے اسے ایک مثبت اقدام قرار دیا ہے۔
اجلاس سے دنیا میں مثبت پیغام گیا ہے۔ سینیٹ کی ہول کمیٹی کا یہ اجلاس قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحریک پر بلایا گیا جس کا مقصد علاقے کی بدلتی صورتحال اور امریکی کردار کے تناظر میں پالیسی کے رہنما اصول مرتب کرنا تھا۔ اجلاس میں ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار سمیت عسکری قیادت نے قومی سلامتی کے اہم امور پر بریفنگ دی۔اجلاس سے دنیا میں مثبت پیغام گیا ہے۔ سینیٹ کی ہول کمیٹی کا یہ اجلاس قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی طرف سے پیش کی گئی ایک تحریک پر بلایا گیا جس کا مقصد علاقے کی بدلتی صورتحال اور امریکی کردار کے تناظر میں پالیسی کے رہنما اصول مرتب کرنا تھا۔ اجلاس میں ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار سمیت عسکری قیادت نے قومی سلامتی کے اہم امور پر بریفنگ دی۔