خبرنامہ پاکستان

اٹامک انرجی کمیشن نے پاور پلانٹ بند ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد: (ملت آن لائن) اٹامک انرجی کمیشن نے سموگ کے باعث پاور پلانٹ بند ہونے کی تردید کر دی۔ ترجمان اٹک انرجی کمیٹی شاہد ریاض نے کہا کہ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ سموگ کے باعث بند نہیں ہوئے ۔ پلانٹ سموگ سے این ٹی ڈی سی ٹرانسمیشن سسٹم میں خرابی کے باعث بند ہوئے ۔