خبرنامہ پاکستان

اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ تھر میں ہے: بلاول بھٹو

اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ تھر میں ہے: بلاول بھٹو

تھر:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بائیو سلین ایگریکلچر سے تھر میں قحط ماضی کا قصہ بنایا جا سکتا ہے۔ اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ یہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سندھ کے صحرا تھر میں موجود ہیں۔ اس موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تھر میں بائیو سلین ایگریکلچر سے سبزیاں اگائی جا رہی ہیں۔ بائیو سلین ایگریکلچر سے تھر میں قحط ماضی کا قصہ بنایا جا سکتا ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari
Efforts in Biosaline Agriculture have the potential of making Thar’s devastating droughts a thing of the past. Even tasted local thari veggies grown from biosaline agriculture! Similarly fish-farming in reservoirs showing huge potential. #TharBadleGaPakistan

11:58 AM – Apr 12, 2018 · Sindh, Pakistan
649
403 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
بلاول کا کہنا تھا کہ اسی طرح فش فارمنگ بھی بڑا پوٹینشل ظاہر کرتی ہے جو آبی ذخائر میں کی جارہی ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari
If Tabdeeli or Taraki have happened anywhere it’s here. SMBBs dream of Thar coal becoming a reality. Largest & most successful public private partnership in Pakistan. Thar will now be home to the lowest point in Pakistan & the tallest civil structure. #TharBadleGaPakistan

12:04 PM – Apr 12, 2018 · Sindh, Pakistan
1,054
692 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مستقل ترقی اور کمیونیٹیز کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔ اگر تبدیلی یا ترقی کہیں ہو رہی ہے تو وہ یہاں ہے۔ ’شہید بے نظیر بھٹو کا خواب تھا کہ تھر کا کوئلہ حقیقت بن جائے۔

بلاول نے مزید کہا کہ تھر میں پاکستان کی سب سے کامیاب پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ ہے۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari
From the first Thari female truck drivers to the first Thari female engineer, and with over 70% local Thari employment, PPP believes in progressive, sustainable and inclusive development that empowers local communities. #TharBadleGaPakistan

11:47 AM – Apr 12, 2018 · Sindh, Pakistan
930
562 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy
یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے دو روز قبل اسلام کوٹ میں مائی بختاور ایئرپورٹ کا افتتاح کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے تھر میں کام کرنے والے افراد کے ساتھ بھی وقت گزارا جبکہ خواتین ٹرک ڈرائیور کے ساتھ بیٹھ کر ٹرک کی سواری سے بھی لطف اندوز ہوئے۔