خبرنامہ پاکستان

اگر 5 اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہوجاؤں گا، باسط علی

اگر 5 اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہوجاؤں گا، باسط علی
کراچی:(ملت آن لائن) باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہو جاؤں گا۔ انڈر 19 ٹیم کی سلیکشن پر ٹیم مینجمنٹ اور جونیئر چیف سلیکٹر کے درمیان اختلافات واضح ہوگئے۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں منیجر ندیم خان نے اسکواڈ میں 5 اوپنرز کی موجودگی کا ذکر کیا، بعد میں ایک اور پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ اگر 5اوپنرز منتخب کیے تو نام بتائیں ابھی مستعفی ہو جاؤں گا۔