خبرنامہ پاکستان

ایئرکنڈیشنڈ، بم پروف کنٹینر سج گیا

لاہور: (آئی این پی) آرام دہ صوفے، فلی ایئر کنڈیشنڈ ہال، کچن اور واش روم کی سہولت، یہی نہیں مطالعے کیلئے مختصر سی لائبریری بھی موجود۔ یہ ہے قائد عوامی تحریک کا بم پروف تاریخی کنٹینر جو اسلام آباد میں 72 دن تک ڈاکڑ طاہر القادری کو موسمی اور حکومتی شدت سے بچاتا رہا۔ اب یہ کنٹینر کام آئے گا لاہور کے احتجاجی دھرنے میں۔