خبرنامہ پاکستان

این اے 154: ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن کا سمندر

این اے 154: ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کی نا اہلی سے خالی ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جن کی جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال سید حماد اعجاز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جبکہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لودھراں ابرار احمد جتوئی کو ریٹرننگ آفیسر تعینات کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جن کی جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جن کی جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جن کی جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے جن کی جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔