خبرنامہ پاکستان

ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا

ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا

لاہور:(ملت آن لائن) ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنے عہدے دے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل افنان کریم کنڈی نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بجھجوادیا ہے اور فی الحال ان کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

البتہ ذرائع نے بتایا ہے کہ افنان کریم کنڈی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔