خبرنامہ پاکستان

برازیلین فٹبالر کاکا کے چینی کلب سے رابطے

برازیلین فٹبالر کاکا کے چینی کلب سے رابطے
شنگھائی:(ملت آن لائن) برازیلین اسٹار فٹبالر کاکا نے چینی کلب گوئزہو ہینگ فینگ زیچینگ نامی کلب سے رابطے کر رکھے ہیں جب کہ وہ چائنیز سپر لیگ (سی ایس ایل ) میں منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ کاکا نے چینی کلب گوئزہو ہینگ فینگ زیچینگ نامی کلب سے رابطے کر رکھے ہیں جب کہ تجربہ کار پلیئر اپنے ڈھلتے کیریئر کو دوام بخشنے کیلیے چائنیز سپر لیگ (سی ایس ایل ) میں منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔
ماضی میں رئیل میڈرڈ اور اے سی میلان جیسے بڑے کلبز سے وابستہ رہنے والے 35 سالہ کاکا نے گذشتہ ماہ امریکی کلب اورلانڈو سٹی کو چھوڑدیا تھا، اب وہ کسی بھی نئی سائیڈ سے معاہدے کرنے کیلیے آزاد ہیں، ادھر چینی سرکاری میڈیا کے مطابق برازیلین فٹبالر گوئزہو کلب سے وابستہ ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے ان کی بات چیت جاری ہے۔
کاکا نے چینی کلب گوئزہو ہینگ فینگ زیچینگ نامی کلب سے رابطے کر رکھے ہیں جب کہ تجربہ کار پلیئر اپنے ڈھلتے کیریئر کو دوام بخشنے کیلیے چائنیز سپر لیگ (سی ایس ایل ) میں منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ ماضی میں رئیل میڈرڈ اور اے سی میلان جیسے بڑے کلبز سے وابستہ رہنے والے 35 سالہ کاکا نے گذشتہ ماہ امریکی کلب اورلانڈو سٹی کو چھوڑدیا تھا، اب وہ کسی بھی نئی سائیڈ سے معاہدے کرنے کیلیے آزاد ہیں
کاکا نے چینی کلب گوئزہو ہینگ فینگ زیچینگ نامی کلب سے رابطے کر رکھے ہیں جب کہ تجربہ کار پلیئر اپنے ڈھلتے کیریئر کو دوام بخشنے کیلیے چائنیز سپر لیگ (سی ایس ایل ) میں منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔
ماضی میں رئیل میڈرڈ اور اے سی میلان جیسے بڑے کلبز سے وابستہ رہنے والے 35 سالہ کاکا نے گذشتہ ماہ امریکی کلب اورلانڈو سٹی کو چھوڑدیا تھا، اب وہ کسی بھی نئی سائیڈ سے معاہدے کرنے کیلیے آزاد ہیں