خبرنامہ پاکستان

بلاول کی ذوالفقار بھٹو، بینظیر سمیت دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری

بلاول کی ذوالفقار بھٹو، بینظیر سمیت دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش بھٹو جاکر اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو،

لاڑکانہ(ملت آن لائن) والدہ محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ واضح رہے کہ بلاول لاڑکانہ کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 200 پر عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جہاں وہ آج اپنے حلقے میں ووٹ کاسٹ کریں گے ۔