خبرنامہ پاکستان

بھارتی وزیراعظم مودی بھی عبدالستار ایدھی کے مداح

لاہور: (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی عبدالستار ایدھی کے مداحوں میں شامل ہیں ۔ گیتا کی حوالگی کے موقع پر ان کی خدمات کو انمول قرار دیا ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ایدھی صاحب کے مداح بھارتی لڑکی گیتا کی پرورش پر نریندر مودی نے ایدھی صاحب کا شکریہ ادا کیا تھا ۔ ایدھی نے گیتا کیلئے جو کیا وہ انمول ہے ۔ نریندر مودی کا گیتا کی حوالگی کے موقع پر ٹویٹ نریندر مودی نے ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے ایک کروڑ بھارتی روپے عطیہ کا اعلان کیا تھا ۔ ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی ایک کروڑ روپے عطیہ لینے سے معذرت کرلی تھی ۔