خبرنامہ پاکستان

بھارتی ہیکرز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کرلی

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بھارت کی شرانگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ہیکرز کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھارت سے متعلق مواد دکھایا جا رہا ہے۔ بھارت کے ہیکرز کی جانب سے مختلف پیگامات نشر کئے جا رہے ہیں۔