خبرنامہ پاکستان

بھارت نے مہم جوئی کی تو سبق سکھائیں گے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی:(ملت+اے پی پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہےکہ آج 65 یا 71جیسے حالات نہیں ، بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو سبق سکھائیں گے ۔ منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے کہ کب کشمیر خالی کررہاہے ۔ سراج الحق نے کہا کہ بھارت کشمیر میں شکست سے بچنےکے لیے پاکستان کو دھمکیاں دےرہاہے۔