خبرنامہ پاکستان

بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

پشاور(ملت آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں زرعی ڈائریکٹوریٹ حملے میں زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہیدوں کے خون کو نہیں بھولیں گے اور دہشت گردوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف یکجا ہونا پڑے گا۔
جائیں گے۔
وزیر داخلہ نے واقعے میں جاں بحق افراد کے ورثا کے لیے 10، 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا جب کہ شدید زخمیوں کو 5 لاکھ اور معمولی زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دیئے

یاد رہے کہ پشاور زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 طا لبعلموں سمیت 9 افراد شہید ہوئے ہیں جب کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔