خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کونشترپارک میں 6ستمبرکوجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نشتر پارک میں 6ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کو کراچی میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نشتر پارک میں جلسہ کرنے کی اجازت ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دے دی ،تحریک انصاف 6ستمبر کو نشترپارک میں جلسہ کرے گی۔(خ م)