خبرنامہ پاکستان

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

پاکستان:(ملت+اے پی پی) نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور دہشت گردی کے واقعہ پر روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔