خبرنامہ پاکستان

جاوید لطیف،مراد سعید کیخلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے‘ آصفہ بھٹو

لاہور (ملت + آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پارلیمنٹ کے احاطے میں پیش آنے والے واقعہ پر اپنی شدید تشویش کا اظہارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک ٹویٹرپیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جاوید لطیف اور مرادسعید کے خلاف سخت ایکشن لیا جانا چاہیے ۔