خبرنامہ پاکستان

ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد ہونے پر فرحت اللہ بابر سے مستعفی

اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر ججز اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز مسترد کیے جانے پر نیب قانون کی پارلیمانی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔

فرحت اللہ بابر نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں اور جرنیلوں کو احتساب کے دائرے میں لانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔
حکومت کا اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور جرنیلوں کو احتساب قانون کے دائرے میں لانے پر غور، ذرائع

ذرائع کے مطابق تجویز مسترد ہونے پر سینیٹر فرحت اللہ بابر احتجاجاً پارلیمانی کمیٹی برائے نیب قانون کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔

فرحت اللہ بابر نے کہا کہ ’میری تجویز نہیں مانی گئی اس لیے کمیٹی سے مستعفی ہورہا ہوں‘۔

دوسری جانب کمیٹی کے اجلاس میں وزیر قانون زاہد حامد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ججز اور جرنیلوں کے احتساب کے معاملے پر مؤقف تبدیل نہیں کیا، اس معاملے پر آئندہ اجلاس میں سیاسی جماعتیں اپنا مؤقف دیں گی۔