خبرنامہ پاکستان

جدہ دھماکہ میں پاکستانی گلزار خاں ملوث، سعودی تحقیق

ملت نیوز…سعودی عرب کی تحقیقات کے مطابق جدہ کے خود کش دھماکے میںملوث کی شناخت ہو گئی ہے،ا سکا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہےا ورا س کانام گلزار خاں ہے.
پاکستان کےلئےا س سے زیادہ پریشان کن صورت حال کیا ہو سکتی ہے کہ سعودی عرب بھی دھماکے کا الزام پاکستان پر عائد کررہا ہے.