خبرنامہ پاکستان

جسٹس(ر) وجیہ الدین نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو پھر مسترد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) جسٹس(ر) وجیہ الدین کی پی ٹی آئی نظریاتی کونسل نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو پھر مسترد کر دیا۔ ہفتہ کو تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قائم الیکشن ٹربیونل کے سابق سربراہ جسٹس(ر) وجیہ الدین نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا اور انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا۔جسٹس(ر)وجیہ الدین کی طرف سے انٹرا پارٹی انتخابات کو پھر مسترد کر دیا گیا۔(اح)