خبرنامہ پاکستان

جے آئی ٹی کو چاہیے تھا تھوڑا انتظار کرتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شریف فیملی پہلے دن سے جواب دے رہی ہے، جے آئی ٹی کو چاہیے تھا کہ اس معاملے میں تھوڑا انتظار کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ حسین نواز کو کل لاہور میں نوٹس ملا اور وہ آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے، نعیم الحق او ر ان کی جماعت احتساب کو کیا جانیں۔