خبرنامہ پاکستان

نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا،ظفر علی شاہ

اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آ نے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، جیالوں، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں۔
ظفر علی شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے لاکھوں، کروڑوں ورکرز اور ایم این ایز سمیت سب کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں کہ یہ کیا معاملہ ہے۔ ظفر علی شاہ نے کہا کہ میں آج بھی میاں نواز شریف سے دست بستہ گزارش کروں گا کہ خدارا آپ پاکستان کی سیاست کیلئے، جمہوریت کیلئے، (ن) لیگ کیلئے، اپنی ذات کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 24 گھنٹے کے اندر اندر استعفیٰ دیدیں۔نواز شریف کے ساتھی بہت اچھے اچھے بھی ہیں وہ ہمیں مزید ذلیل نہ کریں۔ استعفیٰ دیں اور نیا وزیر اعظم چنیں۔