خبرنامہ پاکستان

حقوق نسواں قانون پر عمل درآمد شروع ہو گیا :وزیر قانون پنجاب

کراچی(اے پی پی)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء الله نے کہا ہے کہ حقوق نسواں قانون پر عمل شروع ہوگیا ہے، اس کا نوٹیفیکیشن روکنے والی بات غلط ہے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا یہ کہنا تھا جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے۔