خبرنامہ پاکستان

حمزہ شہبازکا کیپٹن صفدرکےمنہ پرتھپڑ، وجہ جانیے

حمزہ شہباز کیپٹن صفدرکےمنہ پرتھپڑ، وجہ جانیے
اسلام آباد(ملت آن لائن) راولپنڈی کے علمائے کرام نے مجھ سے فیض آباد دھرنے کے دوران درخواست کی تھی کہ شیخ صاحب آپ نے کیپٹن صفدر کو کچھ نہیں کہنا وہ ہمارے ساتھ ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ دھرنے میں بھی آجائے، کیپٹن صفدر ختم نبوتؐ معاملے پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیض آباد دھرنے کے دوران وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا رہا ہے،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا انکشاف، ایک عینی شاہد کے مطابق اس کے سامنے حمزہ شہباز نے کیپٹن صفدر کو تھپڑ دے مارا تھا،

علمائے کرام نے مجھ سے فیض آباد دھرنے کے دوران درخواست کی تھی کہ شیخ صاحب آپ نے کیپٹن صفدر کو کچھ نہیں کہنا وہ ہمارے ساتھ ہے، ہو سکتا ہے کہ وہ دھرنے میں بھی آجائے، کیپٹن صفدر ختم نبوتؐ معاملے پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے فیض آباد دھرنے کے دوران وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا رہا ہے