خبرنامہ پاکستان

خورشیدشاہ کا بھی عمران خان جیسا ‘‘دعویٰ ‘‘

لاہور:(ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے بھی ملک میں کر پشن کے خاتمے کیلئے عمران خان جیسا ‘‘دعویٰ ‘‘کرد یا ۔ جمعہ کے روز لاہور میں پر یس کانفر نس کے دوران ایک سوال کے جواب میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ کر پشن میں سنجیدہ نہیں ہم اقتدار میں تو90روز میں ملک سے کر پشن کا ختم کرد یں گے ۔ یادرہے کہ تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان بھی2013کی انتخابی مہم میں ایسا دعویٰ کر چکے ہیں ۔