خبرنامہ پاکستان

دو دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں: عمران

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاؤں گا۔ صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں اس پر کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب میری برائی کرتے ہیں تو اپنے لئے اعزاز کی بات سمجھتا ہوں۔ میاں صاحب کے اکاؤنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہیں ہورہی ہے، اکاؤنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہ ہونے سے ان کو مشکل ہورہی ہے