خبرنامہ پاکستان

دھرنے والوں سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ، چودھری نثار

اسلام آباد..ملت نیوز…وزیر داخلہ چودھری نثار نے میڈیا بریفنگ میں دھرنے والوں سے کوئی معاہدہ ہونے کی تردید کر دی..انہوں نے کہا ہے کہ کسی مذاکراتی ٹیم کو اس امر کا اختیار ہی نہیں دیا گا.