خبرنامہ پاکستان

دیانتدار لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے: سراج

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں شفاف اور دیانتدار لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں گے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک میں ستر سال سے نافذ ظالمانہ اور اسٹیٹس کو کا نظام ناکام ہو چکا ہے۔ اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے۔