خبرنامہ پاکستان

دیگرسیاسی جماعتوں کی حالت دیکھنے کےبعد پی پی پرفخرکرتا ہوں: بلاول

دیگرسیاسی جماعتوں کی حالت دیکھنے کےبعد پی پی پرفخرکرتا ہوں: بلاول بھٹو
لاہور: (ملت آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملکی حالات میں سیاسی جماعتوں کے کردار پر اپنے ٹویٹر پیغام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے پیپلز پارٹی ہر کسی کی امیدوں پر پوری نہ اتری ہو لیکن سیاسی جماعتوں کی حالت دیکھنے کے بعد پی پی پر فخر کئے بنا نہیں رہا جا سکتا۔