خبرنامہ پاکستان

رمضان شوگر مل سے کوئی بھارتی ایجنٹ نہیں پکڑا گیا۔ پرویز رشید

اسلام آباد ۔۔ کلبھوشن معاملہ پر بھارتی سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر احتجاج کیا، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ حکومت کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔ رمضان شوگر مل سے کوئی بھارتی ایجنٹ نہیں پکڑا گیا۔