خبرنامہ پاکستان

روس میں محصور 18پاکستا نی شہری نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:(اے پی پی)روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔کہا پاکستانیوں کے گروپ کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ، کوئی وجہ بتائے بغیر بے دخل کیا گیا ۔کئی گھنٹے بھوکے پیاسے رہے۔ روس میں پھنسے آخری 18 پاکستا نی شہری بھی نجی ائیر لائن سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وطن پہنچنے پر ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا ، اور کوئی وجہ بتائے بغیر بے دخل کر دیا گیا۔