خبرنامہ پاکستان

ریحام خان کی کتاب بالآخر شائع ہوگئی

ریحام خان نے اپنی متنازع کتاب شائع ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ کتاب شائع ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں کتاب کے نسخے جبکہ دنیا بھر میں آن لائن ( ای بک) بھی دستاب ہے۔

کتاب برطانیہ کے ہی ایک طباعتی ادارے نے شائع کی ہے جس کی کل صفحات 563 ہیں جبکہ اشاعت کی تاریخ 10 جولائی 2018 لکھی گئی ہے۔