خبرنامہ پاکستان

ریفرنسز آگے چلانے کے بجائے سیاست چمکانی ہے تو واپس لے لیں

اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور سینئر رہنماء جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اپنے ریمارکس میں چیف الیکشن کمشنر نے فریقین سے کہا کہ ریفرنسز آگے چلانے کے بجائے سیاست چمکانی ہے تو واپس لے لئے جائیں۔