خبرنامہ پاکستان

ریکارڈ ٹمپرنگ: ایس ای سی پی افسران کا ریکارڈ پر پرانی تاریخ درج کرنیکا اعتراف

ریکارڈ ٹمپرنگ: ایس ای سی پی افسران کا ریکارڈ پر پرانی تاریخ درج کرنیکا اعتراف

اسلام آباد: (ملت آن لائن) ذرائع کے متعلق ایس ای سی پی کے متعلقہ افسران نے ایف آئی اے ٹیم کو بتایا کہ چودھری شوگر ملز کی تحقیقات 2013ء میں ختم کر دی گئی تھیں، اسی سال برطانوی ادارے کو خط لکھا گیا تاہم فائل پر تحقیقات ختم کرنے کی تاریخ درج نہ تھی، جون 2016ء میں 2013ء کی پرانی تاریخ درج کر کے دستخط کئے گئے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی متعلقہ ایس ای سی پی حکام کے صرف بیان ریکارڈ ہوئے ہیں، اب بیانات کو متعلقہ ریکارڈ سے ملایا جائے گا اور رپورٹ مرتب کر کے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے متعلق ایس ای سی پی کے متعلقہ افسران نے ایف آئی اے ٹیم کو بتایا کہ چودھری شوگر ملز کی تحقیقات 2013ء میں ختم کر دی گئی تھیں، اسی سال برطانوی ادارے کو خط لکھا گیا تاہم فائل پر تحقیقات ختم کرنے کی تاریخ درج نہ تھی، جون 2016ء میں 2013ء کی پرانی تاریخ درج کر کے دستخط کئے گئے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی متعلقہ ایس ای سی پی حکام کے صرف بیان ریکارڈ ہوئے ہیں، اب بیانات کو متعلقہ ریکارڈ سے ملایا جائے گا اور رپورٹ مرتب کر کے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے متعلق ایس ای سی پی کے متعلقہ افسران نے ایف آئی اے ٹیم کو بتایا کہ چودھری شوگر ملز کی تحقیقات 2013ء میں ختم کر دی گئی تھیں، اسی سال برطانوی ادارے کو خط لکھا گیا تاہم فائل پر تحقیقات ختم کرنے کی تاریخ درج نہ تھی، جون 2016ء میں 2013ء کی پرانی تاریخ درج کر کے دستخط کئے گئے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی متعلقہ ایس ای سی پی حکام کے صرف بیان ریکارڈ ہوئے ہیں، اب بیانات کو متعلقہ ریکارڈ سے ملایا جائے گا اور رپورٹ مرتب کر کے سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔