خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اسلام آباد میں زیادہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں تین سے چار سیکنڈ تک جھٹکے لگے۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، اٹھ مقام، سوات، مانسہرہ، بٹ گرام اور طورغر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جب کہ کوہستان اور مظفر آباد میں بھی جھٹکے لگے۔

لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکلے آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خیبرپختونخوا میں کاغان کے قریب تھا۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، اٹھ مقام، سوات، مانسہرہ، بٹ گرام اور طورغر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جب کہ کوہستان اور مظفر آباد میں بھی جھٹکے لگے۔

لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکلے آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خیبرپختونخوا میں کاغان کے قریب تھا۔
اسلام آباد میں زلزلے کے زیادہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں تین سے چار سیکنڈ تک جھٹکے لگے۔