خبرنامہ پاکستان

سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کے پرسنل اسٹنٹ پر نا معلوم افراد کا حملہ

سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کے پرسنل اسٹنٹ پر نا معلوم افراد کا حملہ
ہری پور:(ملت آن لائن) سابق سپیکر خیبر پختونخوا کے پرسنل اسٹنٹ خالد خان پر ہوری پور کے علاقے میں اس کے گھر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ مخفوظ رہے ، حملے کی سی سی ٹی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہوگئی ۔ سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے تھانہ سٹی ہری پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کرلی ، ایف ائی ار درج کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق تک ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکے ۔