خبرنامہ پاکستان

سات اگست کوپاکستان کی اہم شخصیت کودوبارہ پاگل پن کا دورہ پڑنےوالاہے، عابد

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ 7اگست کو پاکستان کی ایک اہم شخصیت کو دوبارہ پاگل پن کا دورہ پڑنے والا ہے۔جمعرات کو وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی احتجا ج کی کال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 7اگست کو پاکستان کی اہم شخصیت کو دوبارہ پاگل پن کا دورہ پڑنے والا ہے،ماہرین کے مطابق اہم شخصیت کو دورے پڑنا معمول بن چکا ہے۔(خ م)