خبرنامہ پاکستان

سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(ملت + آئی این پی )سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔منگل کو سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور اعلیٰ عسکری و سیاسی حکام نے شرکت کی۔حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے درجات بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔