خبرنامہ پاکستان

سعد رفیق نےایک بارپھرعدالت کی توہین کردی

سعد رفیق نےایک بارپھرعدالت کی توہین کردی
اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بار پھر عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے متنازع حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا جب کہ عمران خان کو ریلیف دیا گیا، بابوں کا احترام اپنی جگہ لیکن کیا بابے ایسے فیصلے کرتے ہیں؟ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کیس میں منتخب وزیر اعظم کو تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا لیکن عمران خان کے معاملے پر الگ معیار اپنایا گیا، ایک منتخب وزیراعظم کا کاروبارکھنگالا گیا اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کرکے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں عہدے سے فارغ کردیا گیا اور دوسری طرف عمران خان کے کیس میں ایک ہی عدالت کے دو ایک جیسے مقدمات میں مختلف فیصلے سنائے گئے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا جب کہ عمران خان کو ریلیف دیا گیا، بابوں کا احترام اپنی جگہ لیکن کیا بابے ایسے فیصلے کرتے ہیں؟ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کیس میں منتخب وزیر اعظم کو تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا لیکن عمران خان کے معاملے پر الگ معیار اپنایا گیا، ایک منتخب وزیراعظم کا کاروبارکھنگالا گیا اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کرکے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں عہدے سے فارغ کردیا گیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا جب کہ عمران خان کو ریلیف دیا گیا، بابوں کا احترام اپنی جگہ لیکن کیا بابے ایسے فیصلے کرتے ہیں؟ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف کیس میں منتخب وزیر اعظم کو تنخواہ نہ لینے پر فارغ کر دیا گیا لیکن عمران خان کے معاملے پر الگ معیار اپنایا گیا، ایک منتخب وزیراعظم کا کاروبارکھنگالا گیا اور انہیں کٹہرے میں کھڑا کرکے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے کے جرم میں عہدے سے فارغ کردیا گیا