خبرنامہ پاکستان

مایوسی کی بات نہیں، پاکستان میں ستے خیراں ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں سیاستدان اتنے بُرے بھی نہیں، جتنا لوگ سمجھتے ہیں، سی پیک کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا یہ ٹھیک بات ہے۔
مایوسی کی بات نہیں، پاکستان میں ستے خیراں ہیں،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے آنیوالی نسل کو ایک چمکتا دمکتا پاکستان دینا ہے، پاکستان میں مارشل لاء لگنے کے باوجود پاکستانیوں نے پاکستان کو ووٹ کی طاقت سے جمہوریت کی نیلم پری ثابت کیا، دہشتگردی کی وباء سے ملکر جان چھڑوانے کی کوشش کر رہے ہی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی تعریف پر پورانہیں اترتیں، سی پیک کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا یہ ٹھیک بات ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں بلوغت آئی ہے جہاں بلوغت کی کمی ہے وہاں آئندہ 2 چار سالوں میں پوری ہو جائے گی، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی تعریف پر پورا نہیں اترتیں۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت ملنے لگی تو انکار کر دیا اور کہا کہ میں اچھا وزیر ثابت نہیں ہو سکوں گا، سائنس کا اچھا طالبعلم نہیں تھا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے آنیوالی نسل کو ایک چمکتا دمکتا پاکستان دینا ہے، پاکستان میں مارشل لاء لگنے کے باوجود پاکستانیوں نے پاکستان کو ووٹ کی طاقت سے جمہوریت کی نیلم پری ثابت کیا، دہشتگردی کی وباء سے ملکر جان چھڑوانے کی کوشش کر رہے ہی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی تعریف پر پورانہیں اترتیں، سی پیک کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا یہ ٹھیک بات ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں بلوغت آئی ہے جہاں بلوغت کی کمی ہے وہاں آئندہ 2 چار سالوں میں پوری ہو جائے گی، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کی تعریف پر پورا نہیں اترتیں۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت ملنے لگی تو انکار کر دیا اور کہا کہ میں اچھا وزیر ثابت نہیں ہو سکوں گا، سائنس کا اچھا طالبعلم نہیں تھا۔