خبرنامہ پاکستان

سعودی دھماکوں میں چار سے چھ افراد شہید ہوئے

ملت نیوز..سعودی عرب میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں کتنے افراد شہید ہوئے،ا سکے بارے میں مصدقہ اطلاعات کا فقدان ہے ، کہا جاتا ہے کہ ، چار، یا پانچ یا چھ افراد شہید ہوئے،