خبرنامہ پاکستان

سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں: احسن اقبال

سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں: احسن اقبال
ایبٹ آباد: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دھرنوں کی سیاست کو فروغ نہ دیں، دھرنوں سے ملک کمزور ہوتا ہے۔ وزیر داخلہ نے حویلیاں کے مقام پر ہزارہ موٹروے کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی معیشت مضبوط کرنی ہے، نواز شریف تمام لوگوں کو برابری کی سطح پر انصاف کی فراہمی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا طاہر القادری اور عمران خان کو دھرنوں کی سیاست ختم کر دینی چاہئے، سی پیک منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی کروڑوں عوام کی تقدیر بدل جائے گی۔

وزیر داخلہ نے حویلیاں کے مقام پر ہزارہ موٹروے کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی معیشت مضبوط کرنی ہے، نواز شریف تمام لوگوں کو برابری کی سطح پر انصاف کی فراہمی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا طاہر القادری اور عمران خان کو دھرنوں کی سیاست ختم کر دینی چاہئےوزیر داخلہ نے حویلیاں کے مقام پر ہزارہ موٹروے کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی معیشت مضبوط کرنی ہے، نواز شریف تمام لوگوں کو برابری کی سطح پر انصاف کی فراہمی کی تحریک چلا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا طاہر القادری اور عمران خان کو دھرنوں کی سیاست ختم کر دینی چاہئے