خبرنامہ پاکستان

سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعددوبارہ پیر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعددوبارہ پیر کی سہ پہر تین بجے ہوگا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے ۔اع