خبرنامہ پاکستان

شاباش وزیراعظم پاکستان آپ پرفخرہے: مریم نواز

اسلام آباد (ًملت+ آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد کے بعد کہا ہے کہ شاباش وزیر اعظم پاکستان آپ پر فخر ہے ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک پیغام میں مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آپ پر فخر ہے ۔ ۔۔۔(م د )